داعش کے بموں سے لدی ہوئی گاڑی کے ذریعے کیے گئے حملے سے تیس افراد ہلاک

دہشت گرد تنظیم  داعش  نے شام  کے حلب کے علاقے  بن بیچ میں بموں سے لدی ہوئی ایک گاری  کے ذریعے کیے جانے والے حملے  کے نتیجے میں پی وائی ڈی  کے تیس اراکین ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ بڑی تعداد میں زخمی بھی موجود ہیں

516879
داعش  کے بموں سے لدی ہوئی گاڑی کے ذریعے  کیے گئے حملے  سے تیس افراد ہلاک

دہشت گرد تنظیم  داعش  نے شام  کے حلب کے علاقے  بن بیچ میں بموں سے لدی ہوئی ایک گاری  کے ذریعے کیے جانے والے حملے  کے نتیجے میں پی وائی ڈی  کے تیس اراکین ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ بڑی تعداد میں زخمی بھی موجود ہیں۔

داعش  نے من بیچ  نے دہشت گرد تنظیم پی کے کے   کی ایکسٹینشن  پی وائی ڈی  پر بموں  سے لدی ہوئی ایک گاڑی کے ذریعے حملہ کیا ہے۔

علاقے میں ہونے والی شدید جھڑپوں  کے بعد پی وائی  ڈ نے علاقے کا انخلا کرنا شروع  کردیا ہے۔ \

دریں اثنا   دریائے فرات کے مغربی کنارے  میں متحدہ امریکہ کے اتحادی فوجیوں اور  دہشت گردوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔

امریکی  اتحادی فوجیوں کی طرف سے کیے جانے والے  حملے  میں پانچ بچوں سمیت  گیارہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔  



متعللقہ خبریں