شام:لازکیہ شہر میں سرکاری دستوں اور مخالفین کے درمیان لڑائی

شام  کے ساحلی   شہر لازکیہ  میں مخالفین نے  آج صبح سے مورچے سنبھالتے ہوئے حملے کرنا شروع کر د یئے ہیں اور اس دوران جھڑپیں شدت اختیار کر رہی ہیں

512880
شام:لازکیہ شہر میں  سرکاری دستوں اور مخالفین کے درمیان لڑائی

شام  کے ساحلی   شہر لازکیہ  میں مخالفین نے  آج صبح سے مورچے سنبھالتے ہوئے حملے کرنا شروع کر د یئے ہیں۔

 دو روز قبل قارامان  لی  اور عیسی پنار   کی جانب  پیش  قدمی  کرنے والے مخالفین  اور سرکاری دستوں کے درمیان  جھڑپیں شدت اختیار کر رہی ہیں۔

 مقامی ذرائع کا کہنا ہےکہ ان جھڑپوں میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں جبکہ مخالفین نے  علاقے میں   سرکاری فوج  کے اسلحے کے گودام کو بھی تباہ کر دیا ہے۔

شدید دھماکوں کی آوازیں ترکی کے سرحدی علاقوں میں بھی سنی جا رہی ہیں۔



متعللقہ خبریں