روسی طیاروں کی حلب کے ایک ہسپتال اورادویات کی فیکٹری پر بمباری

روس کے جیٹ  طیاروں نے شام کے شہر حلب میں مخالفین کے زیر کنٹرول ایک ہسپتال اور  ادویات تیار کرنے والے کارخانے پر بمباری کی ہے ۔

512407
روسی طیاروں کی حلب کے ایک ہسپتال اورادویات کی فیکٹری پر بمباری

روس کے جیٹ  طیاروں نے شام کے شہر حلب میں مخالفین کے زیر کنٹرول ایک ہسپتال اور  ادویات تیار کرنے والے کارخانے پر بمباری کی ہے ۔

بمباری کے نتیجے میں ہسپتال اور ادویات کا کارخانہ تباہ ہو گیا ہے ۔  روسی جنگی طیارے 15 روز سے مخالفین کے زیر کنٹرول حلب اور  جوار  کے  علاقوں میں موجود ہسپتالوں ،ہفتہ بازاروں اور سول دفاعی مراکز  پر بمباری کر رہے ہیں ۔

متعللقہ خبریں