شام، اسد قوتوں کا راقعہ پر حملہ

شامی انتظامیہ    کو امداد فراہم کرنے والے روسی طیارے  طویل عرصے سے  ہما پر بمباری کر رہے تھے

504002
شام، اسد قوتوں کا راقعہ پر حملہ

شام میں  روسی فضائیہ کا تعاون  حاصل ہونے والی  انتظامیہ کی    افواج نے  دہشت گرد تنظیم داعش کے قبضے میں ہونے والے   شہر  راقعہ  پر چڑھائی کی ہے۔

علاقے میں  گھمسان کی جنگ ہو رہی ہے۔

شامی انتظامیہ    کو امداد فراہم کرنے والے روسی طیارے  طویل عرصے سے  ہما پر بمباری کر رہے تھے۔

بتایا گیا ہے کہ  ملکی افواج    شدت کی لڑائی کے بعد ہما کے  راستے پیش  رفت کرتے ہوئے  راقعہ کی    سرحدوں تک پہنچنے  میں کامیاب ہو گئی ہیں۔

یاد رہے کہ  شام   کا دوسرا  بڑا شہر راقعہ سن  2014 سے   داعش کے قبضے میں ہے۔



متعللقہ خبریں