شام: حلب میں بیرل بموں سے حملے،19 افراد ہلاک

شام میں اسد قوتوں کے طیاروں نے حلب  میں بیرل  بموں سے حملہ کیا گیا جس میں 19 افراد ہلاک ہو گئے

503187
شام: حلب میں بیرل بموں سے حملے،19 افراد ہلاک

شام میں اسد قوتوں کے طیاروں نے حلب  میں بیرل  بموں سے حملہ کیا گیا جس میں 19 افراد ہلاک ہو گئے۔

 گزشتہ روز  دہشت گرد تنظیم  پی کےکے  کی  شام میں  سرگرم  عمل ذیلی شاخ   PYD   اور سرکاری دستوں  نے  مخالفین  کے زیر کنٹرول ایک قصبے پر حملے کیے ۔

 ان حملوں میں  7  شہری ہلاک ہو گئے۔ دریں اثنا، امریکہ نے   470 شامی باشندوں کو     ملک میں رہنے  کی اجازت دے دی ہے جبکہ  7900 دیگر افراد    اجازت کے  منتظر ہیں۔

 صدر براک اوباما    نے  اس سال 10 ہزار شامی  پناہ گزینوں کو ملک میں رہنے کی اجازت دے دی تھی ۔



متعللقہ خبریں