رفاح کی سرحدی چوکی دو دن کےلیےکھول دی گئی

اسرائیل کے زیر محاصرہ  رفاح کی سرحدی چوکی  کو دو روز کی آمدو رفت  کےلیے  کھول دیا گیا ہے

488695
رفاح کی سرحدی چوکی دو دن کےلیےکھول دی گئی

اسرائیل کے زیر محاصرہ  رفاح کی سرحدی چوکی  کو دو روز کی آمدو رفت  کےلیے  کھول دیا گیا ہے ۔

 اس اعلان کے بعد مریضوں ،طلبہ اور دیگر غیر ملکیوں کو   مصر جانے کی اجازت مل جائے گی ۔

بتایا گیا ہے کہ اس وقت غزہ میں 4 ہزار مریض  ایسے ہیں جو  اپنے علاج معالجے  کی غرض سے  مصر جانے کے منتظر ہیں۔

 واضح رہے کہ    رفاح کی سرحدی چوکی  غزہ اور فلسطین کے درمیان  واقع ہے  جسے  3 جولائی سن 2013 کو  بند کر دیا گیا تھا ۔



متعللقہ خبریں