شام، فضائی حملے میں بچوں اور خواتین سمیت دس افراد ہلاک

اسد نواز قوتوں نے عدلیب میں فضائی حملے کرتے پوئے دس شہریوں کو ہلاک کر ڈالا

487959
شام، فضائی حملے میں بچوں اور خواتین سمیت دس افراد ہلاک

شام  میں  اسد  نواز فوجوں کے   ایک لڑاکا طیارے     کے   عدلیب  کی تحصیل  بنش   کے بازار پر فضائی حملے  میں  خواتین اور  بچوں   سمیت دس افراد  لقمہ اجل بن گئے ہیں۔

اس حملے میں  25  شہری      زخمی بھی  ہوئے  ہیں۔

اسی علاقے   پر گزشتہ ماہ      بھی ایک فضائی حملے میں  28 شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں