مصر میں جزائر سعودی عرب کے حوالے کرنے پر احتجاجی مظاہرہ

سیکورٹی  افواج نے      مظاہرین  پر آنسو گیس  پھینکتے   ہوئے مداخلت کی اور  ان کی بھاری تعداد  کو حراست میں لے لیا۔

478193
مصر میں جزائر سعودی عرب کے حوالے کرنے پر احتجاجی مظاہرہ

مصری شہر  غیزہ    میں     سینکڑوں کی  تعداد میں   لوگوں نے تران اور    سنافیر  جزائر کو  سعودی عرب کی   تحویل میں      دیے جانے کے خلاف   احتجاج کیا۔

 سیکورٹی  افواج نے      مظاہرین  پر آنسو گیس  پھینکتے   ہوئے مداخلت کی اور  ان کی بھاری تعداد  کو حراست میں لے لیا۔

یاد رہے کہ مصر نے      بحیرہ احمر  کے تران اور  سنافیر  جزائر کو سعودی  شاہ سلمان کے   حالیہ دورہ  مصر  کے دوران  طے پانے والے     سمندری حدود  معاہدے     کی رو  سے           سعودی عرب  کے حوالے کر دیا تھا۔

یہ معاہدہ مصری مخالفین سمیت   انتظامیہ   کے حامی  بعض   گروہوں کے رد عمل کا موجب بنا تھا  تو مصری حکومت  نے مذکورہ جزائر   کے سعودی عرب  کا حصہ ہونے پر مبنی 9 دستاویز   پیش کی تھیں۔

متعللقہ خبریں