یمن:باغی حوثیوں اور حکومت نواز گروہ کے درمیان جھڑپیں،13 افراد ہلاک

مغربی یمن کے شہر حدیدہ میں صدر عبدالربوہ منصور ہادی کے حامیوں اور حوثی باغیوں کے درمیان جھڑپ میں 16 افراد ہلاک ہو گئے

463158
یمن:باغی حوثیوں اور حکومت نواز گروہ کے درمیان جھڑپیں،13 افراد ہلاک

مغربی یمن کے شہر حدیدہ میں صدر عبدالربوہ منصور ہادی کے حامیوں اور حوثی باغیوں کے درمیان جھڑپ میں 16 افراد ہلاک ہو گئے۔

مذکورہ شہر کے علاقے بیت الفقیح میں ہونے والی ان جھڑپوں میں حوثی باغیوں کے 13 جبکہ صدر ہادی کے 3 حامی ہلاک ہو گئے۔

واضح رہے کہ معزول صدر علی عبداللہ صالح کی حامی فوج کی مدد سے حوثیوں نے سن 2014 میں بحیرہ قلزم کے کنارے واقع اس شہر پر قبضہ کرلیا تھا ۔



متعللقہ خبریں