مصر کے شمال میں داعش کے حملوں سے 13 پولیس اہلکار ہلاک

مصر کے شمالی علاقے سینا میں پولیس چوکی پر توپوں اور بھاری اسلحے سے کیے جانے والے حملے کے نتیجے میں 13 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں

454446
مصر کے شمال میں داعش کے حملوں سے 13 پولیس اہلکار ہلاک

مصر کے شمالی علاقے سینا میں پولیس چوکی پر توپوں اور بھاری اسلحے سے کیے جانے والے حملے کے نتیجے میں 13 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

اس حملے کی ذمہ داری داعش دہشت گرد تنظیم نے قبول کرلی ہے۔

سینا جزیرہ نما کے شمالی حصے میں داعش سے منسلک گروپوں نے 2014ء سے اب تک دہشت گردی کے حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔



متعللقہ خبریں