عرب دنیا کو اس وقت خطرناک سیکیورٹی چیلنجز کا سامنا ہے

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن نایف نے کہا ہے کہ عرب دنیا اس وقت خطرناک سیکیورٹی چیلنجز کا سامنا کر رہی ہے جن کا پورے عزم اور طاقت کے ساتھ مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے ۔

444388
عرب دنیا کو اس وقت خطرناک سیکیورٹی چیلنجز کا سامنا ہے

عرب دنیا اس وقت خطرناک سیکیورٹی چیلنجز کا سامنا ہے، محمد بن نایف

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن نایف نے کہا ہے کہ عرب دنیا اس وقت خطرناک سیکیورٹی چیلنجز کا سامنا کر رہی ہے جن کا پورے عزم اور طاقت کے ساتھ مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے ۔

سعودی ولی عہد کا کہنا تھا کہ ان چیلنجز کی کمان شرپسند بزدل عناصر کے ہاتھ میں ہے ، جن کا مقصد عرب ممالک کو غیر مستحکم کرنا، ان کے وجود کو خطرے میں ڈالنا، ان کے اتحاد اور یکجہتی کو پارہ پارہ کرنا، ان کی دولت پر قبضہ کرنا اور عرب دنیا کے شہریوں کو غربت، بھوک اور بیماری کے گورکھ دھندوں میں پھنسانا ہے ۔



متعللقہ خبریں