بنیاد پرست حاحام مسجد اقصی میں داخل ہو گیا

مسجداقصی پر قبضےکی کوشش میں مصروف ایک اسرائیلی حاحام یہودہ گلک مسجدکے احاطے میں داخل ہو گیا

442272
بنیاد پرست حاحام مسجد اقصی میں داخل ہو گیا

مسجداقصی پر قبضےکی کوشش میں مصروف ایک اسرائیلی حاحام یہودہ گلک مسجدکے احاطے میں داخل ہو گیا ۔

القدس اسلامی اوقاف کے رابطہ افسر فراس الد بس نے بتایا ہے کہ بنیاد پرست حاحام گلک اپنے چار ساتھیوں کے ہمراہ مسجد اقصی کے احاطے میں داخل ہوئے جنہیں پولیس نے بھی نہیں روکا ۔

دبس کا کہنا تھا کہان کی اس حرکت سےاشتعال پسندی کو مزید ہوا ملے گی جس کی ساری ذمہ داری اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتین یاہو پر عائد ہوتی ہے۔

واضح رہے کہ گلک نے بار ہا اس بات کا اظہار کیا ہے کہ مسجد اقصی کو یہودیوں کے قبضے میں ہونا چاہیئے ۔



متعللقہ خبریں