شمالی عراق اور شام میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ

شمالی عراق اور شامی شہر حلب کے مضافات میں دہشت گرد تنظیم پی کےکےکے متعدد ٹھکانوں کا صفایاکر دیا گیا ہے

436178
شمالی عراق اور شام میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ

شمالی عراق کےعلاقے قندیل میں دہشت گرد تنظیم پی کےکےکے ٹھکانوں کا صفایاکر دیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ آواشین،باسیان،حاکورک اور غارہ میں تنظیم سے وابستہ بھاری اسلحےکے گوداموں کو بھی تباہ کرتےہوئے دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔

دوسری جانب ترک مسلح افواج نےشامی شہر حلب سے ملحقہ عازیزنامی قصبے میں پی کےکے اور پی وائی ڈی کے بعض اڈوں اور کیمپوں کو نشانہ بنایا ہے ۔



متعللقہ خبریں