ترکی میں 7 شامی مہاجرین ہلاک

ترکی میں 7 شامی مہاجرین ہلاک

425044
ترکی میں 7 شامی مہاجرین ہلاک

ترکی کے علاقے بودروم سے یونان کے جزیرہ استان گیوئے جانے کی کوشش میں مزید 7 شامی مہاجرین ہلاک ہو گئے ہیں۔ بحیرہ ایجین میں کشتی الٹ جانے کے نتیجے میں یہ افراد لقمہ اجل بن گئے ۔ ترکی اور یونان کی ساحلی محافظ قوتوں نے دیگر امہاجرین کو ڈوبنے سے بچا لیا ۔ ترکی نے 2.2 ملین شامی مہاجرین کو پناہ دے رکھی ہے جن میں سے متعدد کی کوشش ہے کہ وہ یورپ پہنچ جائیں۔ اس مقصد کے لیے یہ مہاجرین خطرناک سمندری راستہ اختیار کرتے ہیں۔



متعللقہ خبریں