یمن:اتحادی طیاروں کی بمباری میں اضافہ،متعدد ہلاک و زخمی

یمنی شہر طائز پر سعودی زیر قیادت اتحادیوں کے لڑاکا طیاروں نے حملوں میں اضافہ کر دیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو چکے ہیں

409861
یمن:اتحادی طیاروں کی بمباری میں اضافہ،متعدد ہلاک و زخمی

یمن میں سعودی زیر قیادت اتحادیوں کے لڑاکا طیاروں نے طائز شہر پر حملوں میں اضافہ کر دیا ہے۔
حالیہ کاروائیوں میں 33حوثیوں کو ہلاک جبکہ ان کی متعدد گاڑیوں کو تباہ کر دیا گیا ۔
شہر میں صدر منصور ہادی کے حامیوں اور حوثیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جن میں اب تک دس افراد ہلاک اور بیشتر زخمی ہو چکے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں