عراق میں پر تشدد واقعات کا سلسلہ جاری

دارالحکومت بغداد اور دیالہ شہر میں رونما ہونے والے پر تشدد واقعات میں 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں

402741
عراق میں پر تشدد واقعات کا سلسلہ جاری

عراق میں پر تشدد واقعات کا سلسلہ جاری ہے۔
دارالحکومت بغداد اور دیالہ شہر میں رونما ہونے والے پر تشدد واقعات میں 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
بغداد کے مختلف محلوں میں دستی ساخت کے 4 بموں کے پھٹنے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک جبکہ 23 زخمی ہو گئے۔
وزارت خزانہ کے ملازمین کی بس سروس پر فائرنگ کے نتیجے میں 1 شخص اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔
دوسری جانب دیالہ میں شیعہ ملیشیاوں کے گشت کے دوران بم دھماکہ ہوا جس سے دو افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں