شامی جنگی طیاروں کے تلبیسے پر حملے ، 15 افراد ہلاک ، بے شمار زخ

شامی فوج کے جنگی طیاروں کےحمس میں مخالفین کے زیر کنٹرول علاقے تلبیسے پر حملے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور بے شمار زخمی ہو گئے ہیں ۔

357888
 شامی جنگی طیاروں کے تلبیسے پر حملے ، 15 افراد ہلاک ، بے شمار زخ

شامی فوج کے جنگی طیاروں کےحمس میں مخالفین کے زیر کنٹرول علاقے تلبیسے پر حملے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور بے شمار زخمی ہو گئے ہیں ۔
مقامی شاہدین کیمطابق جنگی طیاروں نے تلبیسے کی شہری آبادی پر حملہ کیا جس سے بھاری جانی اور مالی نقصان ہوا ہے ۔ حمس۔ ہما شاہراہ پر واقع تلبیسے کے مخالفین کے زیر کنٹرول ہونے کیوجہ سے اسد قوتوں کا شہروں کے درمیان رابطہ منقطع ہے ۔ اسد قوتوں نے اس علاقے پر قبضہ کرنے کے لیے اس ماہ کے آغاز میں روسی جنگی طیاروں کی مدد سے فوجی کاروائیاں کی تھیں لیکن مخالفین کی مزاحمت کے نتیجے میں وہ پسپا ہونے پر مجبور ہو گئیں ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں