یمن کے شہر طائز میں جھڑپیں

یمن میں سعودی عرب کی قیادت کے اتحادی ماہ مارچ سے ابتک حوثیوں کے خلاف فوجی کاروائیاں کر رہے ہیں

355984
یمن کے شہر طائز میں جھڑپیں

یمن کے شہر طائز میں عوامی مزاحمتی قوتوں اور انصاراللہ کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں حوثیوں کے کمانڈر ابو حارب سمیت 9 عسکریت پسند ہلاک ، جبکہ 15 زخمی ہو گئے۔
ملک میں سعودی عرب کی قیادت کے اتحادی ماہ مارچ سے ابتک حوثیوں کے خلاف فوجی کاروائیاں کر رہے ہیں۔
فضائی حملوں اور جھڑپوں سے ابتک 5 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں کہ جن کا نصف عام شہریوں پر مشتمل ہے۔
دوسری جانب یمنی حکومت اور حوثیوں کو یکجا کرنے والے براہ راست مذاکرات رواں ماہ کے اختتام پر جنیوا میں منعقد ہوں گے۔

 


 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں