اسرائیل کا غزہ میں فضائی حملہ

اسرائیل نے غزہ کر فضائی حملہ کیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے طیاروں نے غزہ میں حماس کے عسکری ونگ عزت الدین القاسم برگیڈ سے تعلق رکھنے والے ہدف پر نشانہ بنایا گیا ہے

352626
اسرائیل کا غزہ میں فضائی حملہ

اسرائیل نے غزہ کر فضائی حملہ کیا ہے۔
اسرائیلی فوج کے طیاروں نے غزہ میں حماس کے عسکری ونگ عزت الدین القاسم برگیڈ سے تعلق رکھنے والے ہدف پر نشانہ بنایا گیا ہے۔
غزہ میں فلسطین کی وزارتِ صحت کے ترجمان اشرف ال قدرا نے کہا ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں کی جانب سے کی جانے والی بمباری کے نتیجے میں ایک حاملہ خاتوں سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں