جنوبی سوڈان میں پیٹرول ٹینکر میں دھماکہ

جنوبی سوڈان میں پیٹرول ٹینکر میں دھماکے کے نتیجے میں 85 افراد ہلاک ہو گئے

389210
جنوبی سوڈان میں پیٹرول ٹینکر میں دھماکہ

جنوبی سوڈان میں پیٹرول ٹینکر میں دھماکے کے نتیجے میں 85 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
جنوبی سوڈان کے صدارتی دفتر کے ترجمان کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق پیٹرول سے بھرا ایک ٹینکر راستے سے اتر کر الٹ گیا۔
ٹینکر سے نکلتے پیٹرول کو لینے کے لئے لوگوں کے جمع ہونے کے دوران ٹینکر میں دھماکہ ہوا۔
حکام کے مطابق زخمیوں کی حالت نازک ہے لہٰذا ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں