یمن کی جنگ میں شہریوں کی ہلاکتیں جاری ہیں

اتحادی قوتوں کے دارالحکومت صناء پر فضائی حملوں میں 7 شہری ہلاک ہو ئے ہیں تو حوثیوں باغیوں کے طازی اور ماریب پر حملوں میں 28 شہری لقمہ اجل بنے ہیں

386312
یمن کی جنگ میں شہریوں کی ہلاکتیں جاری ہیں

یمن میں حوثیوں اور سعودی عرب کی قیادت میں اتحادی قوتوں کے حملے شہریوں کی ہلاکتوں کا موجب بن رہے ہیں۔
اس ملک میں گزشتہ دو دنوں میں 37 شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
اتحادی قوتوں کے دارالحکومت صناء پر فضائی حملوں میں 7 شہری ہلاک ہو ئے ہیں تو حوثیوں باغیوں کے طازی اور ماریب پر حملوں میں 28 شہری لقمہ اجل بنے ہیں۔
ماہ جولائی میں حوثیوں سے قبضے سے نجات دلائے جانے والے عدن شہر میں ایک بارودی سرنگ کے پھٹنے سے دو بچے ہلاک ہو گئے ہیں، خیال ہے کہ ان بارودی سرنگوں نے حوثیوں نے نصب کیا تھا ۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں