داعش کا ہومس میں6 فوجی کنٹرول چوکیوں اور پٹرول کے کنویں پر قبضہ

داعش نے شام کے شہر ہومس میں ریتلے طوفان سے فائدہ اٹھاتے ہوئے 6 فوجی کنٹرول چوکیوں اور پٹرول کے ایک کنویں کا کنٹرول سنھبال لیا ہے ۔

376703
 داعش کا ہومس میں6 فوجی کنٹرول چوکیوں اور پٹرول کے کنویں پر قبضہ

 داعش نے شام کے شہر حمس میں ریتلے طوفان سے فائدہ اٹھاتے ہوئے 6 فوجی کنٹرول چوکیوں اور پٹرول کے ایک کنویں کا کنٹرول سنھبال لیا ہے ۔
حمس میں اسد قوتوں اور داعش کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں ۔ حمس کے مقامی میڈیا نے بتایا ہے مخالفین نے ریت کے طوفان سے فائدہ اٹھاتے ہوئے حمس کے شمالی علاقے میں واقع ایک سائینسی تحقیقاتی مرکز پر حملہ کرتے ہوئے 40 فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے ۔دریں اثناء فاتح فوج سے وابستہ دستوں نے ادلیپ کے جوار میں اسد قوتوں کے زیر کنٹرول ابو دوحر فوجی اڈے کے بڑے حصے پر قبضہ کر تے ہوئے فوجی افسران سمیت متعدد فوجیوں کو اسیر بنا لیا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں