اسرائیلی فوج کا شامی علاقوں پر حملہ

اسرائیلی فوج نے گولان کی پہاڑیوں پر شامی فوج کے ٹھکانوں پر حملے کیے

336402
اسرائیلی فوج کا شامی علاقوں  پر حملہ

اسرائیلی فوج نے گولان کی پہاڑیوں پر شامی فوج کے ٹھکانوں پر حملے کیے ۔
فوج نے ان حملوں میں توپ کے گولوں کا استعمال کیا۔
اسرائیلی ہیلی کاپٹر نے قُنیطرہ نامی ضلع میں اسد انتظامیہ سے وابستہ محکمہ مواصلات کی عمارت کو بھی نشانہ بنایا ۔
بتایا گیاہے کہ ان حملوں کے جواب میں شامی فوج نے بھی جوابی کاروائی کرتےہوئے چار میزائل داغے۔
یاد رہے کہ سن 1967 میں 6 روزہ جنگ کے دوران اسرائیل نے گولان کی پہاڑیوں پر قبضہ کرلیا تھا جسے عالمی حلقے قبول کرنے سے انکار کرتے رہے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں