اسرائیلی امن معاہدہ: فلسطین اور حماس کے درمیان مذاکرات

فلسطینی عوامی پارٹی کے رہنما ولی دال عواد نے اس بات چیت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اس معاہدے کی شرائط میں غزہ کی ساحلی پٹی سے تین کلو میٹر کے فاصلے پر نیٹو کی نگرانی میں بندر گاہ کی تعمیر کا منصوبہ ہے جس کا رابطہ شمالی قبرص سے منسلک کیا جائے گا

327236
اسرائیلی امن معاہدہ: فلسطین اور حماس کے درمیان مذاکرات

حماس اور فلسطینی گروہوں کے درمیان اسرائیل کے ساتھ طے ہونے والے مجوزہ امن معاہدے کی شرائط پر بات چیت ہوئی ۔
فلسطینی عوامی پارٹی کے رہنما ولی دال عواد نے اس بات چیت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اس معاہدے کی شرائط میں غزہ کی ساحلی پٹی سے تین کلو میٹر کے فاصلے پر نیٹو کی نگرانی میں بندر گاہ کی تعمیر کا منصوبہ ہے جس کا رابطہ شمالی قبرص سے منسلک کیا جائے گا۔
العواد نے یہ بھی بتایا کہ اس معاہدے میں ، جنوبی غز ہ میں واقع کرم ابو سالم اور شمال میں واقع عریز نامی سرحدی چوکیوں کو تجارت کےلیے کھولنے پر مبنی شرائط بھی شامل کی گئی ہیں۔
دوسری جانب حماس کے لیڈر عدنان رضوان نے واضح کیا کہ اس امن معاہدے کے بارے میں ہمارا موقف واضح ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں