ایف ۔ 16 لڑاکا طیارے عراق کے حوالے

عراق نے امریکہ کو 36 ایف ۔ 16 جنگی طیاروں کا آرڈر دے رکھا ہے جن کی پہلی کھیپ کی حوالگی کل سر انجام پائی ہے

382998
ایف ۔ 16 لڑاکا طیارے عراق کے حوالے

عراق کو دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف جنگ میں استعمال کے لیے ایف۔16 لڑاکا طیارے فراہم کیے گئے ہیں۔
متحدہ امریکہ نے عراق کی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف جدوجہد میں معاونت فراہم کرنے کے زیر مقصد ایف۔ 16 لڑاکا طیارے اس ملک کے حوالے کیے ہیں۔
جنگی طیاروں کے لیے صلاحدین شہر کے بیلد فوجی اڈے پر ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
عراق کو اس طرح امریکہ سے خریدے گئے 36 ایف ۔16 طیاروں میں سے 4 مل گئے ہیں۔
طیاروں کی اس پہلی کھیپ کی حوالگی کو داعش کے حملوں کی بنا پر التوا میں ڈال دیا گیا تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں