اتحادی قوتوں کی بمباری، متعدد دہشت گرد ہلاک

امریکہ کی زیر قیادت اتحادی قوتوں نے شام اور عراق میں 25 بار بمباری کی جس کے نتیجے میں بے شمار دہشت گردوں کو ہلاک ہو گئے ہیں ۔

382449
اتحادی قوتوں کی بمباری، متعدد دہشت گرد ہلاک


دہشت گرد تنظیم داعش کیخلاف بھرپور جدوجہد جاری ہے ۔
امریکہ کی زیر قیادت اتحادی قوتوں نے شام اور عراق میں 25 بار بمباری کی جس کے نتیجے میں بے شمار دہشت گردوں کو ہلاک اور ان کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کر دیا گیا ہے۔ دریں اثناء داعش نے انبار میں سلامتی قوتوں پر حملہ کر کے 15 فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے ۔
عراقی فوج اور اتحادی قوتوں کے جنگی طیاروں نے داعش کے ٹھکانوں پر حملہ کرتے ہوئے21 دہشت گردوں کو ہلاک کر تے ہوئےان کی دو گاڑیوں کو تباہ کر دیا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں