داعش کیخلاف کلروائیوں میں متعدد دہشت گرد ہلاک

عراق کے مختلف علاقوں میں سرکاری افواج اور ان کی حامی جنگجوؤں کے مختلف آپریشنوں میں 200 سے زائد داعش کے جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں ۔

381191
داعش کیخلاف کلروائیوں میں متعدد دہشت گرد ہلاک

عراق کے مختلف علاقوں میں سرکاری افواج اور ان کی حامی جنگجوؤں کے مختلف آپریشنوں میں 200 سے زائد داعش کے جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں ۔
صوبہ انبار میں عراقی سیکورٹی فورسز نے چند روز سے داعش کے خلاف آپریشن کا آغاز کررکھا ہے ۔ اس دوران سیکورٹی فورسز نے داعش کے 158 جنگجوؤں کو ہلاک کردیا ہے ۔اس دوران جنگجوؤں کی 27 گاڑیاں اور 17 ٹھکانے بھی تباہ ہوگئےہیں ۔ دریں اثناء عراق سیکورٹی فورسز اور ان کے اتحادی جنگجووں نے حوسیبا الشرقیہ شہر میں بھی آپریشن کے دوران 57 داعش کے جنگجوئوں کو ہلاک کیا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں