غزہ کے متاثرہ بچوں کے لیے افطار پروگرام
اسرائیل کی جانب سے گزشتہ سال کیے جانے والے حملے کے نتیجے میں گھر بار تباہ ہونے والے خاندانوں کو کنیٹنیر میں بسایا گیا ہے جہاں ان کے لیے مختلف پروگرام مرتب کیے گئے ہیں۔ اس پروگرام میں 600 بچوں نے حصہ لیا
ینگ نیوز پیپرز کلب اور جنگ سے متاثرہ بچوں کے فورم نے غزہ میں کنٹینڑ میں آباد بچوں کے لیے افطار اور تفریح و طبع کا پروگرام منایا گیا۔
اسرائیل کی جانب سے گزشتہ سال کیے جانے والے حملے کے نتیجے میں گھر بار تباہ ہونے والے خاندانوں کو کنیٹنیر میں بسایا گیا ہے جہاں ان کے لیے مختلف پروگرام مرتب کیے گئے ہیں۔
اس پروگرام میں 600 بچوں نے حصہ لیا۔
اسرائیل کی جانب سے 7 جولائی کو شروع کردہ اور 51 روز تک جاری رہنے والے والے حملے میں دو ہزار 157 بچے ہلاک ہوگئے تھے جبکہ گیارہ ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے۔
ان حملوں کے دوران 17 ہزار مکانات اور 73 مساجد اور 24 اسکول مکامل طور پر تباہ ہوگئے تھے۔
اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق تقریباً پانچ لاکھ افراد اپنا گھر بار ترک کرنے پر مجبور ہوگئے تھے۔
متعللقہ خبریں
اسرائیل کا جنوبی لبنان کے ساحلی شہر سور کے قریب ایک علاقے میں فضائی حملہ
فضائی حملے میں سُر شہر کے بہت قریب واقع فاصلے پر ایک جگہ کو نشانہ بنایا گیا
حزب اللہ کا اسرائیلی سرحد پر واقع ایک بستی پر کامیکاز ڈراون سے حملہ
گزشتہ روز لبنان کے برگالی قصبے پر اسرائیل کے حملے کے جواب میں یہ حملہ کیا گیا