حلب پر بیرل بم کے حملے میں 19 افراد ہلاک اور 20 زخمی

شامی فوج کے حلب پر بیرل بم کے حملے میں 19 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے ہیں۔

339494
 حلب پر بیرل بم کے حملے میں 19 افراد ہلاک اور 20 زخمی

شامی فوج کے حلب پر بیرل بم کے حملے میں 19 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے ہیں۔
برطانیہ میں موجود شامی انسانی حقوق کے نگران ہاؤس کیطرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کرم بیک علاقے میں افطاری کے وقت کیے گئے حملے میں چار بچوں سمیت 15 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ ملبے تلے ابھی بھی کئی لاشیں موجود ہیں ۔دریں اثناء سرکاری افواج کے زیر کنٹرول میدان کے علاقے پر مخالفین کے راکٹ کے حملے کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔
یاد رہے کہ شام میں خانہ جنگی کے آغاز 2011 سے لیکر ابتک ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو
لا کھ 20 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں