دریائے اردن:فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی پولیس کی فائرنگ

دریائے اردن کے مغربی کنارے میں یہودی بستیوں کی آباد کاری کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینوں پر پولیس نے ہلّا بول دیا جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے

302981
دریائے اردن:فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی پولیس کی فائرنگ

دریائے اردن کے مغربی کنارے میں یہودی بستیوں کی آباد کاری کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینوں پر پولیس نے ہلّا بول دیا۔
پولیس فائرنگ سے پانچ افراد زخمی جبکہ متعدد آنسو گیس کی وجہ سے متاثر ہوئے ۔
نابلوس کے علاقے کفر قِادوم میں ہونے والے اس مظاہرے میں فلسطینوں نے اسرائیلی پولیس کی فائرنگ کا جواب پتھروں سے دیا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں