یمن میں شدید جھڑپیں، 42 افراد ہلاک

یمن میں شدید جھڑپیں جاری ہیں ۔

296189
یمن میں شدید جھڑپیں، 42 افراد ہلاک


یمن میں شدید جھڑپیں جاری ہیں ۔
معزول صدر علی عبداللہ صالح کے حامیوں، عوامی مزاحمتی قوتوں اور حوثی انصار اللہ تحریک کے درمیان جھڑپوں اور ہوائی حملوں میں 42 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ دریں اثناء سعودی عرب کی زیر قیادت مخلوط قوتوں نے عدن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 40 حوثی ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ ماریب شہر میں حوثیوں کے رہائشی مراکز پر بمباری کے نتیجے میں دو بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں