ترکی نے شام کا ہیلی کاپٹر مار گرایا

ترکی کی مسلح افواج کی ویب سائٹ سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق شام کا ایک ہیلی کاپٹر کے ترکی کے علاقے حطائے میں شام سے ترکی کی حدود میں داخل ہونے والے ایک ہیلی کاپٹر کا پتہ چلایا گیا۔ اعلامیے کے مطابق اس اطلاع پر فوری طور پر فضائیہ نے کاروائی کرتے ہوئے اس ہیلی کاپٹر کو ناکارہ بنادیا

277737
ترکی نے شام کا ہیلی کاپٹر مار گرایا

ترکی کی سرحد کو عبورکرنے والے ہیلی کاپٹر کو مار گرایا گیا ہے۔
ترکی کی مسلح افواج کی ویب سائٹ سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق شام کا ایک ہیلی کاپٹر کے ترکی کے علاقے حطائے میں شام سے ترکی کی حدود میں داخل ہونے والے ایک ہیلی کاپٹر کا پتہ چلایا گیا۔
اعلامیے کے مطابق اس اطلاع پر فوری طور پر فضائیہ نے کاروائی کرتے ہوئے اس ہیلی کاپٹر کو ناکارہ بنادیا۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ ہیلی کاپٹر شام کی حدود کے اندر گر کر تباہ ہو گیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں