اسرائیل میں نئی حکومت نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا

وزیراعظم بنیا مین نتان یا ہو کی قیادت میں 34 ویں حکومت نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا ہے۔ اسرائیل کی پارلیمنٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ہونے و الی رائے شماری میں 61 اراکین پارلیمنٹ نے حکومت کے حق میں اور 59 اراکین نے حکومت کے خلاف ووٹ دیا ہے

275792
اسرائیل میں نئی حکومت نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا

اسرائیل میں نئی حکومت نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا ہے۔
وزیراعظم بنیا مین نتان یا ہو کی قیادت میں 34 ویں حکومت نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا ہے۔
اسرائیل کی پارلیمنٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ہونے و الی رائے شماری میں 61 اراکین پارلیمنٹ نے حکومت کے حق میں اور 59 اراکین نے حکومت کے خلاف ووٹ دیا ہے۔
اس طرح پانچ پارٹیوں کی کوالیشن حکومت نے 120 رکنی پارلیمنٹ میں 61 اراکین کی حمایت حاصل کرتے ہوئے متعدد ووٹوں کے فرق سے حکومت تشکیل دینے میں کامیاب ہوگئی ہے۔
کابینہ کے اراکین نے حلف اٹھاتے ہوئے اپنے فرائض دینا شروع کردیے ہیں۔
اسرائیل کا نظم و نسق سنبھالنے والی نئی حکومت میں نتان یا ہو کی قیادت میں لیکوڈ پارٹی کے علاوہ چار جماعتیں شامل ہیں۔
چوتھی بار وزیراعظم کے فرائض سنبھالنے والے نتان یا ہو کی حکومت میں بیس وزیر وں کو جگہ دی گئی ہے۔

 

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں