یمن شعیہ حوثیوں کے اسلحے کے ڈپو پر فضائی حملہ

سعودی عرب کی قیادت میں کوالیشن قوتوں نے دارالحکومت صنعا میں شعیہ حوثیوں کے اسلحے کے ڈپو پر فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 200 زخمی ہوگئے ہیں۔ اس فضائی حملے کے بعد دارالحکومت کے مشرق میں نووکم پہاڑ پر موجود اسلحے کے ڈپو پر دہماکوں کی آوازیں سنی گئیں

270885
یمن شعیہ حوثیوں کے اسلحے کے ڈپو پر فضائی حملہ

یمن شعیہ حوثیوں کے اسلحے کے ڈپو کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
سعودی عرب کی قیادت میں کوالیشن قوتوں نے دارالحکومت صنعا میں شعیہ حوثیوں کے اسلحے کے ڈپو پر فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 200 زخمی ہوگئے ہیں۔
اس فضائی حملے کے بعد دارالحکومت کے مشرق میں نووکم پہاڑ پر موجود اسلحے کے ڈپو پر دہماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
ڈپو میں ہر طرف دھواں پھیلا ہوا ہے۔
دریں اثنا سعودی عرب کی یمن سے ملنے والی سرحدوں کے قریب سے دو پاکستانی باشندوں کی لاشیں ملی ہیں۔
سعودی حکام کے مطابق یمن کی جانب سے داغے جانے والے میزائلوں کے لگنے کی وجہ سے دو پاکستانی باشندے ہلاک اور چار زخمی ہوگئے ہیں۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں