اسرائیلی فوج کےمظالم کے ثبوت موجود ہیں: اسرائیلی ت

اسرائیلی ریٹائرڈ فوجیوں کی قائم کردہ ایک حقوق انسانی کی تنظیم نے اسرائیل کی طرف سے غزہ پر ڈھائے جانے والے مظالم سے متعلق ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں اس کے مظالم کا احوال بیان کیا گیا ہے

262409
اسرائیلی فوج کےمظالم کے ثبوت موجود ہیں: اسرائیلی ت

اسرائیلی ریٹائرڈ فوجیوں کی قائم کردہ ایک حقوق انسانی کی تنظیم نے اسرائیل کی طرف سے غزہ پر ڈھائے جانے والے مظالم سے متعلق ایک رپورٹ جاری کی ہے ۔
اس رپورٹ میں گزشتہ سال شروع ہونے والی اسرائیلی جارحیت کو جنگی قواعد کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے سینکڑوں معصوم فلسطینیوں کی موت کا سبب بتایا گیا ہے ۔
اس تنظیم نے یہ بھی بتایا کہ شہری آبادی سے پاک علاقوں پر اسرائیل کے حملوں سے متعلق اطلاعات غیر مصدقہ ہیں کیونکہ اسرائیلی فوجیوں کے شہری آبادی پر حملوں کے واضح ثبوت موجود ہیں۔
تنظیم کے عہدے داروں نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کے خلاف تفتیش کے لیے ایک کمیشن قائم کیا جائے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں