شام میں مخالفین کے پندرہ گروپوں کے درمیان اتحاد قائم

شام میں مخالفین کے پندرہ گروپوں کے درمیان اتحاد قائم ہوگیا ہے۔ شام میں پندرہ مسلح گرہو کی جانب سے جاری کردہ مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سرکاری فوجوں کے خلاف آئندہ سے تمام مخالفین گروپوں نے مشترکہ طور کاروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شام میں ہونے والے تشدد کے واقعات کے باعث اب تک ہزاروں افراد ہلاک ہو چکے ہیں جس بات پر طرا بلس میں رہنے والے متعدد قدامت پسند سنی برہم ہیں، جن کی ہمدردیاں شامی باغیوں کے ساتھ ہیں

259623
شام میں مخالفین کے پندرہ گروپوں کے درمیان اتحاد قائم

شام میں مخالفین کے پندرہ گروپوں کے درمیان اتحاد قائم ہوگیا ہے۔
شام میں پندرہ مسلح گرہو کی جانب سے جاری کردہ مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سرکاری فوجوں کے خلاف آئندہ سے تمام مخالفین گروپوں نے مشترکہ طور کاروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
شام میں ہونے والے تشدد کے واقعات کے باعث اب تک ہزاروں افراد ہلاک ہو چکے ہیں جس بات پر طرا بلس میں رہنے والے متعدد قدامت پسند سنی برہم ہیں، جن کی ہمدردیاں شامی باغیوں کے ساتھ ہیں۔
گھات لگا کر وار کرنے والے ایک باغی نے ایک فوجی کو ہلاک کردیا۔ یہ واقع ہفتے کی رات گئے ہوا جب کہ شہر فرقہ وارانہ فسادات کی زد میں ہے۔
دریں اثنا، شام کے سرگرم کارکنوں کا کہنا ہے کہ تمنا نامی شمال کے دیہی علاقے میں، جو ہما سے تقریباً 55کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، شامی فوج نے کم از کم پانچ افراد کو ہلاک کردیا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں