سعودی حفاظتی قوتوں کیطرف سے داعش سے وابستہ 93 افراد گرفتار

سعودی عرب میں حفاظتی قوتوں نے داعش سے وابستہ ہونے کے شبے میں 93 افراد کو حراست میں لے لیا ہے ۔

253897
سعودی حفاظتی قوتوں کیطرف سے  داعش سے وابستہ  93 افراد گرفتار

سعودی عرب میں حفاظتی قوتوں نے داعش سے وابستہ ہونے کے شبے میں 93 افراد کو حراست میں لے لیا ہے ۔
سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ ماہ دسمبر سے لیکر ابتک گرفتار کیے جانے والے 93 افراد میں سے 65 سعودی عرب کے باشندے ہیں ۔داعش نے سعودی عرب میں حملوں کا جو منصوبہ بنا رکھا تھا اسے ناکام بنا دیا گیا ہے ۔ریاض میں امریکی سفارتخانے پر بموں سے لدی ہوئی گاڑی سے حملہ بھی داعش ہی کی کاروائی تھی ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں