شام میں مخالفین نے بارہ فوجی چوکیوں پر قبضہ کرلیا

شام میں مخالفین قوتوں کی جانب سے قائم کردہ فوج نے سرکاری دستوں کے خلاف اپنی کاروائی جاری رکھی ہوئی ہے۔ مخالفین کی فوج جسے فاتح فوج کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ عدلیب میں بارہ مختلف فوجی چوکیوں پر قبضہ کرلیا ہے

282441
شام میں مخالفین نے بارہ فوجی چوکیوں پر قبضہ کرلیا

شام میں مخالفین نے بارہ فوجی چوکیوں پر قبضہ کرلیا ہے۔
شام میں مخالفین قوتوں کی جانب سے قائم کردہ فوج نے سرکاری دستوں کے خلاف اپنی کاروائی جاری رکھی ہوئی ہے۔
مخالفین کی فوج جسے فاتح فوج کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ عدلیب میں بارہ مختلف فوجی چوکیوں پر قبضہ کرلیا ہے۔
عدلیب یونیورسٹی اور طلبا کے ہوسٹل پر اب مخالفین نے قبضہ کرلیا ہے۔
شہر کی مرکزی علاقے میں ہونے والی جھڑپیں پوری شہر میں پھیل چکی ہیں۔
شہر کے مرکزی علاقے میں داخل ہونے والے مخالفین پر سرکاری فضائیہ نے اپنی بمباری جاری رکھی ہوئی ہے۔
مخالفین نے کل اردن کے سرحدی علاقے میں اپنا کنٹرول قائم کرلیا تھا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں