تکریت میں عراقی فوج اور داعش کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری

عراقی فوج کو الدور میں داعش کی شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا تاہم شہر کے مرکزی علاقے کو دہشت گردوں سے آزاد کروا لیا گیا ہے۔

255958
  تکریت میں عراقی فوج اور داعش کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری

عراق کے جنوبی علاقوں میں داعش جنگجوؤں کے خلاف عراقی فورسز کی کاروائیاں جاری ہیں جبکہ تکریت میں عراقی فوج اور داعش کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے ۔ سیکیورٹی حکام نے کہا ہے کہ انہیں ۔ عراقی فوج نے داعش کے خلاف اپنی نوعیت کا سب سے بڑی فوجی کاروائی کی ہے۔امریکی فوج ٹریننگ، ہتھیاروں اور فضائی کاروائیوں میں مدد گار ثابت رہی ہے تاہم عراق کا دوسرا بڑا شہر موصل ابھی بھی داعش کے زیر قبضہ ہے ۔ عراقی فورسز نے البو اجیل گاؤں کے مکینوں کی گرفتاری کی بھی تصدیق کی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں