اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو کی بانکی مون کیساتھ ملاقات

اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون کیساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے ۔

206799
اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو کی بانکی مون کیساتھ ملاقات


اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون کیساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے ۔انھوں نے کہا کہ لبنان کے شباع فارموں کے علاقے میں حزب اللہ کیطرف سے اسرائیلی فوجیوں پر حملے میں ایران ملوث ہے لیکن اقوام متحدہ اور عالمی برادری نے ابھی تک ایران کی مذمت نہیں کی ہے ۔حزب اللہ نے لبنان کے جنوبی علاقے میں اسرائیل کے زیر کنٹرول شباع فارموں میں گشت کرنے والی اسرائیلی فوجی گاڑیوں پرٹینکوں سے میزائل پھینکے تھے جس کے نتیجے میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک اور سات زخمی ہو گئے تھے ۔ جواب میں اسرائیل نے جنوبی لبنان کی متعدد سرحدی چوکیوں پر گولہ باری کی نتیجے میں اقوام متحدہ کی امن فوج کا ایک اہلکار ہلاک ہو گیا تھا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں