فلسطینی پارٹیوں کی طرف سے بل میں تبدیلی کی اپیل

فلسطین کی سیاسی پارٹیوں نے اس بل میں تبدیلیوں کی اپیل کی ہے کہ جسے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کرنے کا پروگرام بنایا جا رہا ہے

188928
فلسطینی پارٹیوں کی طرف سے بل میں تبدیلی کی اپیل

فلسطین کی سیاسی پارٹیوں نے اس بل میں تبدیلیوں کی اپیل کی ہے کہ جسے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کرنے کا پروگرام بنایا جا رہا ہے ۔
واضح رہے کہ اس بل کو دوبارہ سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کرنے کے بارے میں سوچا جا رہا ہے ، 1947 کے 181 نمبر کے اس بل کو "تقسیم پلان" کے نام سے پہچانا جاتا ہے ۔
پارٹیوں کی طرف سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ اس بل کو فلسطینی مہاجرین کی گھروں کو واپسی کے 1948 کے 194 نمبر والے ، اسرائیل کے فلسطینی زمین سے انخلاء کے 1967 کے 242 نمبر والے اور فلسطینی حکومت کے قیام کے 1973 کے 338 نمبر کے فیصلوں کے مطابق تیار کیا جائے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں