مبارک کے خلاف بدعنوانی کے مقدمے کی سماعت کا دوبارہ آغاز

مصر میں بر طرف صدر حسنی مبارک پر عائد بد عنوانی کے مقدمے کی کاروائی دوبارہ سے شروع کی جائے گی

183603
مبارک  کے خلاف بدعنوانی کے مقدمے کی سماعت کا دوبارہ آغاز

مصر میں بر طرف صدر حسنی مبارک پر عائد بد عنوانی کے مقدمے کی کاروائی دوبارہ سے شروع کی جائے گی ۔
مبارک کو گزشتہ مئی کے مہینے میں تین سال قید کی سزا سنائی گئی تھی ۔
اس نئے فیصلے کے ساتھ ہی خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ 86 سالہ مبارک کو جلد ہی اس مقدمے سے بھی رہائی نصیب ہو جاے گی ۔
تیس سال تک مصری اقتدار پر قابض حسنی مبارک کو دائر تمام مقدمات سے بری قرار دیا جا چکا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں