داعش کے خلاف آپریشن پوری تیزی سے جاری

عراق میں دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف آپریشن پوری تیزی سے جاری ہے

168251
داعش کے خلاف آپریشن پوری تیزی سے جاری

عراق میں دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف آپریشن پوری تیزی سے جاری ہے۔
بغداد کے جنوب میں جاری جھڑپوں میں 100 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیاہے۔
آپریشن میں ایک ایمونیشن ڈپو کو بھی تحویل میں لیا گیاہے۔
وزارت دفاع کی طرف سے جاری تحریری بیان کے مطابق ایمونیشن ڈپو میں TNT ٹائپ کا دھماکہ خیز مواد میں استعمال کرنے والا سامان ، راکٹ ، مارٹر گولے اور کیمیائی مادے موجود تھے۔
بیان کے مطابق 250 دھماکہ خیز ایمونیشن کو اور 15 گاڑیوں کو تباہ کر دیا گیاہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں