اردن میں پھانسی کی سزا پر عمل درآمد

اردن میں گزشتہ آٹھ سال سے معطل پھانسی کی سزا پر دوبارہ سے عمل درآمد شروع کردیا گیا ہے۔ ملک میں ایک روز کے دوران گیارہ افراد کو سزائے موت دے دی گئی ہے۔

155777
اردن میں پھانسی کی سزا پر عمل درآمد

اردن میں پھانسی کی سزا پر عمل درآمد۔
اردن میں گزشتہ آٹھ سال سے معطل پھانسی کی سزا پر دوبارہ سے عمل درآمد شروع کردیا گیا ہے۔
ملک میں ایک روز کے دوران گیارہ افراد کو سزائے موت دے دی گئی ہے۔
اردن میں گزشتہ آٹھ برسوں سے سزائے موت پر پابندی تھی۔ اس سے قبل آخری مرتبہ جون 2006ء میں ایک قیدی کی موت کی سزا پر عمل درآمد ہوا تھا۔ اردن میں گزشتہ دس برسوں کے دوران 120 قیدیوں کو مختلف جرائم میں سزائے موت سنائی گئی ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے اردن میں آٹھ سالہ وقفے کے بعد سزائے موت پر عمل درآمد پر کڑی تنقید کی ہے۔
جن لوگوں کو پھانسی کی سزا دی گئی ہے ان میں تمام کے تمام قتلو گارت کے جرائم میں ملوث رہے ہیں جبکہ ابھی تک کسی بھی دہشت گرد کو پھانسی کی سزا نہیں دی گئی ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں