اسد فورسز کی طرف سے ترکمان علاقے پر حملہ

اسد فورسز نے مخالفین کے زیر کنٹرول ترکمان علاقےبائر بجاق کے دیہاتوں پر مارٹر گولوں اور میزائلوں سے فائرنگ کی

149051
اسد فورسز کی طرف سے ترکمان علاقے پر حملہ

شام میں انتظامیہ سے منسلک یونٹوں نے ترکمانوں کے علاقے پر حملہ کیا ہے۔
اطلاع کے مطابق اسد فورسز نے مخالفین کے زیر کنٹرول ترکمان علاقےبائر بجاق کے دیہاتوں پر مارٹر گولوں اور میزائلوں سے فائرنگ کی۔
رات کے وقت شروع ہونے والے حملوں میں گیبے لی اور گیو داع کے دیہاتوں اور کزل داع میں مخالفین کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، فائرنگ وقفے وقفے سے جاری ہے۔
دھماکوں کی آوازیں ترکی کے علاقوں حطائے ، یائلا داع اور سرحدی محلّوں سے بھی سنائی دے رہی ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں