لبنان پر شامی طیاروں کی بمباری،تین افراد ہلاک

شام کی طرف سے لبنانی سر زمین پر بیرل بموں سے حملہ کیا گیا جس میں تین افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے

141627
لبنان پر شامی طیاروں کی بمباری،تین افراد ہلاک

شام کی طرف سے لبنانی سر زمین پر بیرل بموں سے حملہ کیا گیا ۔
اناطولیہ ایجنسی کے مطابق ، شامی فوج کے طیاروں نے لبنان اور شامی سرحد کے قریب واقع ارسال نامی قصبے پر بیرل بم برسائے ۔
اس واقعے میں تین افراد ہلاک اور دو ز خمی ہو گئے۔
لبنانی یا شامی حکام کی جانب سے اس واقعے پر فی الحال کسی قسم کا بیان سامنے نہیں آیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں