عراق: مختلف دھماکوں میں پندرہ ہلاک متعدد زخمی

بغداد کے مختلف علاقوں میں ہونے والے بم حملوں کے نتیجے میں پندرہ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے

190703
عراق: مختلف دھماکوں میں  پندرہ ہلاک متعدد زخمی

عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمالی علاقے قریات میں واقع امام بارگاہ پر بم حملہ ہوا جس میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔
دوسری جانب ، وزیریہ نامی علاقے میں بم سے بھری گاڑی پھٹنے اور سڑک کے کنارے نصب بم کے پھٹنے کے نتیجے میں نو افراد ہلاک اور 45 زخمی ہو گئے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں