امریکی قیادت میں کوالیشن قوتوں کے داعش کےٹھکانوں پر حملے

متحدہ امریکہ کی قیادت میں کوالیشن قوتوں کے جنگی طیاروں نے شام کے علاقے راقعہ سے منسلک تل آبیاد میں دہشت گرد تنظیم داعش کے اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ یہ حملے پٹڑول کی ریفائنریز اور داعش کے ٹھکانوں پر پر کیے گئے

142028
امریکی قیادت میں کوالیشن قوتوں کے داعش کےٹھکانوں پر حملے

متحدہ امریکہ کی قیادت میں کوالیشن قوتوں کے جنگی طیاروں نے شام کے علاقے راقعہ سے منسلک تل آبیاد میں دہشت گرد تنظیم داعش کے اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
یہ حملے پٹڑول کی ریفائنریز اور داعش کے ٹھکانوں پر پر کیے گئے ہیں۔
فضا سے کی جانے والی بمباری کے بعد علاقے سے اتھنے والے آگ کے شعلوں کو شام کی ترکی کے ساتھ ملنے والے سرحدی علاقے آقچا قلعے سے بھی دیکھے گئے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں