یمن میں فائر بندی میں معاہدہ

صدر منصور حادی اور خوصیوں کے درمیان فائر بندی کے معاہلدے پر دستخط ہو گئے ہیں

134356
یمن میں فائر بندی میں معاہدہ

یمن میں ملکی انتظامیہ اور خوصیوں کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔
صدر عبداربو منصور حادی، اقوام متحدہ کے یمن میں نمائندے جمال بینومر اور خوصی قبیلے کے لیڈروں کے بھی شامل ہونے والے سیاسی گروہوں کے درمیان فائر بندی کے معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں۔
یہ معاہدہ خوصیوں کی نئی حکومت میں شمولیت اور شیعہ عسکریت پسندوں کے قبضہ کردہ علاقوں کو آزاد کرنے کی طرح کے معاملات پر مبنی ہے۔
صدر حادی نے صناء کے بعض مقامات پر کرفیو نافذ کر دیا ہے۔
یمن میں بعض حلقوں نے خوصیوں پر بغاوت کرنے کی الزام تراشی کی ہے تو خوصی سالہا سال سے ان کو محروم رکھے جانے والے جائز حقوق کو حاصل کرنے کا دفاع کیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں