لبنان میں خود کش حملے میں 3 افراد ہلاک

لبنان کے جنوب میں وادی بقا میں حزب اللہ کے علاقے میں ایک چیکنگ پوسٹ پر بموں سے لدی ہوئی گاڑی کے ذریعے خود کش حملہ کیا گیا ہے۔ اس حملے کے نتیجے میں حزب اللہ کے تین ارکان ہلاک اور بیسیوں زخمی ہوگئے ہیں

133890
لبنان میں خود کش حملے میں  3 افراد ہلاک

لبنان کے جنوب میں وادی بقا میں حزب اللہ کے علاقے میں ایک چیکنگ پوسٹ پر بموں سے لدی ہوئی گاڑی کے ذریعے خود کش حملہ کیا گیا ہے۔
اس حملے کے نتیجے میں حزب اللہ کے تین ارکان ہلاک اور بیسیوں زخمی ہوگئے ہیں۔
شام میں گزشتہ تین سالوں سے جاری خانہ جنگی کی وجہ سے لبنان کے استحکام پر بھی منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں